🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بخار کو مدینہ منورہ میں روک لیا گیا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 761 ترقیم فقہی: -- 1696
-" أتاني جبريل بالحمى والطاعون، فأمسكت الحمى بالمدينة وأرسلت الطاعون إلى الشام والطاعون شهادة لأمتي ورحمة لهم ورجسا على الكافرين".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ابو عسیب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بخار اور طاعون لے کر جبریل میرے پاس آئے، میں نے بخار کو مدینہ میں روک لیا اور طاعون کو شام بھیج دیا۔ (یاد رہے کہ) طاعون کی موت میری امت کے لیے شہادت و رحمت ہے، جبکہ کافروں کے لیے عذاب (وعقاب)۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1696]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 761

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں