🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

مخصوص قبر پر کوئی نشانی لگانی
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3060 ترقیم فقہی: -- 1697
- (أَتَعَلَّمُ بها قبرَ أخي، وأَدْفِنُ إليه مَنْ مات من أهلي. يعني: عثمانَ بنَ مَظْعُونٍ رضي الله عنه) .
مطلب بیان کرتے ہیں: جب سیدنا عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ فوت ہوئے تو دفن سے فارغ ہونے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو ایک پتھر لانے کا حکم دیا، لیکن وہ اس کو نہ اٹھا سکا، یہ دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود اٹھے، اپنے بازؤوں سے کپڑا ہٹایا، صحابی رسول کہتے ہیں: گویا کے میں (اب بھی) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بازؤوں کی سفیدی کی طرف دیکھ رہا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ پتھر اٹھایا اور قبر پر سر والی جانب رکھ دیا اور فرمایا: یہ پتھر میرے بھائی کی قبر کی نشانی ہے، میں اپنے خاندان کے افراد کو اس کے ساتھ دفن کروں گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1697]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3060

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں