سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قبر پر پانی چھڑکنا
ترقیم الباني: 3045 ترقیم فقہی: -- 1698
- (رَشَّ على قَبْرِ ابنِهِ إبراهيمَ [الماء] ) .
عبداللہ بن محمد بن ابن عمر اپنے باپ سے مرسلاً روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بیٹے ابراہیم کی قبر پر پانی چھڑکا فرمایا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1698]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3045