سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نظربد موت کا سبب بن سکتی ہے
ترقیم الباني: 747 ترقیم فقہی: -- 1733
-" أكثر من يموت من أمتي بعد كتاب الله وقضائه وقدره بالأنفس. (يعني بالعين) ".
عبدالرحمٰن بن جابر اپنے باپ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کی قضا و قدر کے بعد نظربد اکثر لوگوں کی موت کا سبب بنتی ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1733]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 747