سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
صحت و عافیت کا سوال کرنا
ترقیم الباني: 2197 ترقیم فقہی: -- 1735
-" أما كان هؤلاء يسألون العافية؟!".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آزمائش خوردہ لوگوں کے پاس سے گزرے اور فرمایا: ”کیا یہ لوگ اللہ تعالیٰ سے صحت و عافیت کا سوال نہیں کرتے تھے؟“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1735]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2197