🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نوحہ کرنے، چہرہ نوچنے اور گریبان چاک کرنے کا وبال
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2147 ترقیم فقہی: -- 1748
-" لعن الخامشة وجهها والشاقة جيبها والداعية بالويل والثبور".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چہرہ نوچنے والی، گریبان چاک کرنے والی اور ہلاکت و بربادی کو پکارنے والی عورت پر لعنت کی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1748]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2147

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1952 ترقیم فقہی: -- 1749
-" النائحة إذا لم تتب قبل موتها تقام يوم القيامة وعليها سربال من قطران ودرع من جرب".
سیدنا ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر نوحہ کرنے والی عورت نے موت سے پہلے توبہ نہ کی تو اسے قیامت کے دن کھڑاکر دیا جائے گا اور اس پر ایک کرتا تارکول کا ہو گا اور ایک قمیض خارش کی۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1749]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1952

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں