سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ایک میت پر تین ایام کے بعد نمازہ جنازہ
ترقیم الباني: 3031 ترقیم فقہی: -- 1750
- (صلى على مَيِّتٍ بعد موتِهِ بثلاثٍ) .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک میت پر اس کی موت کے تین دن بعد نماز جنازہ پڑھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1750]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3031