سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کفن چوری کرنا ملعون عمل ہے
ترقیم الباني: 2148 ترقیم فقہی: -- 1765
-" لعن المختفي والمختفية".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے کفن چور مرد و زن پر لعنت کی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1765]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2148