سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
روح کے نکلنے کا انحصار کسی کی پسند ناپسند پر نہیں
ترقیم الباني: 2013 ترقیم فقہی: -- 1764
-" قال تبارك وتعالى للنفس: اخرجي، قالت: لا أخرج إلا وأنا كارهة، (قال: اخرجي وإن كرهت) ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ روح سے فرماتے ہیں: نکل۔ وہ کہتی ہے: مجھے تو نکلنا ناپسند ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: تو نکل اگر تجھے نکلنا ناپسند ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1764]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2013