🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

میت کے لیے چالیس مومنوں کی سفارش قبول ہوتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2267 ترقیم فقہی: -- 1769
-" ما من أربعين من مؤمن يشفعون لمؤمن، إلا شفعهم الله فيه".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا غلام بیان کرتا ہے کہ عبداللہ کا بیٹا فوت ہو گیا، انہوں نے مجھے کہا: کریب! ذرا اٹھو اور دیکھ کر آؤ کہ کیا میرے بیٹے (کی نماز جنازہ) کے لیے کوئی آیا ہے؟ میں نے کہا: جی ہاں۔ انہوں نے کہا: اوہو! تو ہلاک ہو جائے، وہ ہیں کتنے . . . چالیس ہیں؟ میں نے کہا: چالیس سے تو زیادہ ہیں۔ انہوں نے کہا: میرے بیٹے کی میت کو اٹھاؤ، میں شہادت دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: اگر چالیس مومن کسی مومن (کی مغفرت) کی سفارش کریں تو اللہ تعالیٰ میت کے حق میں ان کی یہ سفارش قبول فرما لیتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1769]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2267

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں