سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جو جس حالت میں مرے گا، اس کا حشر اسی حالت میں ہو گا
ترقیم الباني: 283 ترقیم فقہی: -- 1782
-" من مات على شيء بعثه الله عليه".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی جس حالت میں مرے گا اسے (روز قیامت) اسی حالت میں اٹھایا جائے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1782]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 283