سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نمونیا کی وجہ سے مرنے والا شہید ہے
ترقیم الباني: 2372 ترقیم فقہی: -- 1783
-" الميت من ذات الجنب شهيد".
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نمونیا کی بیماری کی وجہ سے مرنے والا شہید ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1783]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2372