سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شراب ہر شر کی بنیاد ہے
ترقیم الباني: 2798 ترقیم فقہی: -- 1797
-" اجتنبوا الخمر، فإنها مفتاح كل شر".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شراب سے بچو، کیونکہ یہ ہر برائی کہ بنیاد ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1797]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2798