سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کسی چیز کا نام تبدیل کرنے سے اس کا حکم نہیں بدلتا
ترقیم الباني: 414 ترقیم فقہی: -- 1802
-" إن أناسا من أمتي يشربون الخمر يسمونها بغير اسمها".
ایک صحابی رسول رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ میری امت کے بعض لوگ شراب کا کوئی اور نام رکھ کر شراب نوشی کریں گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1802]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 414