سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کھجور کی بہترین قسم ”برنی“ ہے
ترقیم الباني: 1844 ترقیم فقہی: -- 1896
-" خير تمراتكم البرني، يذهب بالداء ولا داء فيه".
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور پوچھا: ”تیرے پاس (کھانے کے لیے) کوئی چیز ہے؟ میں نے کہا: کچھ بھی نہیں، بس کچھ خشک ٹکڑے اور سرکہ ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس گھر میں سرکہ ہو اسے سالن سے خالی نہیں کہا جا سکتا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1896]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1844