🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ سبزی
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2127 ترقیم فقہی: -- 1908
-" كان يحب الدباء".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کدو پسند کرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1908]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2127

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2400 ترقیم فقہی: -- 1909
-" هذا القرع - هو الدباء - نكثر به طعامنا".
سیدنا جابر بن طارق رضی اللہ عنہ (جن کو ابن ابی طارق بھی کہا جاتا ہے) کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ان کے گھر گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کدو پڑے تھے۔ میں نے کہا: یہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کدو ہیں، ہم اسے اپنے کھانے میں بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1909]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2400

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں