سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اگر تصویر کا سر کاٹ دیا جائے تو . . .
ترقیم الباني: 1921 ترقیم فقہی: -- 1934
-" الصورة الرأس، فإذا قطع الرأس، فلا صورة".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تصویر (کا تعلق) سر سے ہے، اگر سر کاٹ دیا جائے تو تصویر (کا حکم) نہیں رہتا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1934]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1921