🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سادگی ایمان کا حصہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 341 ترقیم فقہی: -- 1966
-" البذاذة من الإيمان. يعني التقشف".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شکستہ حالی بھی ایمان میں سے ہے۔“ یعنی قصداً راحت و لذت اور خوشحالی کو ترک کرنا۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1966]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 341

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 339 ترقیم فقہی: -- 1967
-" ويل للنساء من الأحمرين: الذهب والمعصفر".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں کے لیے دو چیزوں سے ہلاکت ہے: سونا اور معصفر۔“ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1967]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 339

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 338 ترقیم فقہی: -- 1968
-" كان يمنع أهله الحلية والحرير ويقول: إن كنتم تحبون حلية الجنة وحريرها فلا تلبسوها في الدنيا".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کنبے کو زیور اور ریشم سے منع کرتے تھے اور فرماتے تھے: ”اگر تم جنت کا زیور اور ریشم پہننا پسند کرتے ہو، تو پھر دنیا میں نہ پہنا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1968]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 338

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں