🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سفید بالوں کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1244 ترقیم فقہی: -- 1975
-" الشيب نور في وجه المسلم، فمن شاء فلينتف نوره".
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سفید بال مسلمان کے چہرے کا نور ہیں، جو چاہتا ہے، وہ اپنا نور اکھاڑتا رہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1975]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1244

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1243 ترقیم فقہی: -- 1976
-" الشيب نور المؤمن، لا يشيب رجل شيبة في الإسلام إلا كانت له بكل شيبة حسنة ورفع بها درجة".
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سفید بال مومن کا نور ہیں، اسلام میں جس آدمی کے بال سفید ہو جاتے ہیں، تو ہر ایسے بال کی وجہ سے اس کو ایک نیکی ملتی ہے اور اس کا ایک درجہ بلند ہوتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1976]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1243

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں