سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
لوہے کی انگوٹھی منع ہے
ترقیم الباني: 1242 ترقیم فقہی: -- 2005
-" نهى عن خاتم الذهب وعن خاتم الحديد".
سیدنا عبدللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی اور لوہے کی انگوٹھی سے منع فرما دیا۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 2005]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1242