سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تکیہ
ترقیم الباني: 2103 ترقیم فقہی: -- 2013
-" كان وسادته التي ينام عليها بالليل من أدم حشوها ليف".
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چمڑے کا تکیہ تھا، رات کو اس پر (سر رکھ کر) سوتے تھے، اس کی بھرتی کھجور کے درخت کی چھال کی تھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 2013]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2103