سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
عورتوں کے لیے موزے پہننے کی رخصت
ترقیم الباني: 2065 ترقیم فقہی: -- 2014
-" كان يرخص للنساء في الخفين".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں کو موزوں کی رخصت دیتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 2014]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2065