سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اہل دمشق دین کے معاون
ترقیم الباني: 2777 ترقیم فقہی: -- 2115
-" إذا وقعت الملاحم بعث الله بعثا من الموالي [من دمشق] هم أكرم العرب فرسا وأجوده سلاحا، يؤيد الله بهم الدين".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جب گھمسان کی جنگیں ہوں گی تو اللہ تعالیٰ دمشق سے مخلص لوگوں کو بھیجے گا، وہ تمام عربوں میں عمدہ ترین شہسوار اور آلات حرب کی مہارت تامہ رکھنے والے ہوں گے۔ اللہ ان کے ذریعے اپنے دین کو محکم کرے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2115]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2777