سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
طویل عمر، بہترین لوگوں کی صفت ہے، بشرطیکہ . . .
ترقیم الباني: 2498 ترقیم فقہی: -- 2205
-" ألا أنبئكم بخياركم؟ خياركم أطولكم أعمارا إذا سددوا".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تم لوگوں کے لیے تمہارے بہترین افراد کی نشاندہی نہ کر دوں؟ تم میں سے بہترین افراد وہ ہیں جن کی عمریں لمبی ہوں، بشرطیکہ وہ راہ راست پر چلتے رہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2205]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2498