سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضع اور طلب مسکنت کی دعا
ترقیم الباني: 308 ترقیم فقہی: -- 2206
-" اللهم أحيني مسكينا، وأمتني مسكينا، واحشرني في زمرة المساكين".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! مجھے مسکین کی زندگی اور مسکین کی موت عطا فرما اور میرا حشر بھی مسکینوں کی جماعت میں ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2206]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 308