سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
موت استراحت ہے، اگر بخشش ہو جائے تو
ترقیم الباني: 1710 ترقیم فقہی: -- 2229
-" إنما يستريح من غفر له".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(دنیا اور اہل دنیا سے) آرام تو وہ کرتا ہے جسے (موت کے بعد) بخش دیا جاتا ہے۔“ یہ حدیث سیدہ عائشہ، سیدنا بلال حبشی رضی اللہ عنہما اور محمد بن عروہ سے مرسلاً روایت کی گئی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2229]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1710