سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ نے دین حق کی کیسے حفاظت کی؟
ترقیم الباني: 2442 ترقیم فقہی: -- 2297
-" لا يزال الله يغرس في هذا الدين غرسا يستعملهم في طاعته".
سیدنا ابوعنبہ خولانی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ تعالیٰ اس دین میں ایسے لوگ پیدا کرتا رہے گا، جنہیں وہ اپنی اطاعت و فرمانبرداری کی توفیق دے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2297]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2442