سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مومن اپنے آپ کو ذلیل کیسے کرتا ہے؟
ترقیم الباني: 613 ترقیم فقہی: -- 2298
-" لا ينبغي لمؤمن أن يذل نفسه، قالوا: وكيف يذل نفسه؟ قال: يتعرض من البلاء ما لا يطيق".
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ بات مومن کے شایان شان نہیں ہے کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل کرتا پھرے۔“ صحابہ نے عرض کی: آدمی اپنے آپ کو کیسے ذلیل کرتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”وہ ایسی آزمائشوں کے درپے ہو جاتا ہے کہ جن کی اس میں طاقت نہیں ہوتی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2298]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 613