سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
زمین ناحق غصب کرنے کا انجام بد
ترقیم الباني: 3365 ترقیم فقہی: -- 2340
- (من غصب رجلاً أرضاً ظلماً؛ لقي الله وهو عليه غضبان) .
علقمہ بن وائل اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جس شخص نے کوئی زمین ظلماً غصب کر لی وہ اللہ کو اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر غصے ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المواعظ والرقائق/حدیث: 2340]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3365