سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
تکبر، قرض اور خیانت سے اجتناب کرنا جنتی لوگوں کا وصف ہے
ترقیم الباني: 2785 ترقیم فقہی: -- 2341
-" من فارق الروح الجسد وهو بريء من ثلاث دخل الجنة: الكبر والدين والغلول".
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس آدمی کی روح اس کے جسم سے اس حال میں نکلے کہ وہ تین چیزوں: تکبر، قرض اور خیانت، سے بری ہو تو (وہ شخص)جنت میں داخل ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المواعظ والرقائق/حدیث: 2341]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2785