سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
پاکدامنی کا انجام جنت ہے
ترقیم الباني: 2696 ترقیم فقہی: -- 2345
-" يا شباب قريش! احفظوا فروجكم لا تزنوا، ألا من حفظ فرجه فله الجنة".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریشی جوانو! اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو، زنا مت کرو، خبردار جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی اس کے لیے جنت ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المواعظ والرقائق/حدیث: 2345]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2696