🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

دو خوف جمع ہو سکتے ہیں نہ دو امن
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2666 ترقیم فقہی: -- 2346
-" يقول الله عز وجل: وعزتي لا أجمع على عبدي خوفين ولا أجمع له أمنين، إذا أمنني في الدنيا أخفته يوم القيامة، وإذا خافني في الدنيا أمنته يوم القيامة".
حسن سے مرسل روایت ہے (کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: مجھے میری بڑائی (اور غلبے) کی قسم! میں اپنے بندے کے لیے نہ دو ڈر جمع کروں گا اور نہ ہی دو امن اکٹھا کروں گا۔ جو دنیا میں مجھ سے بے خوف رہا، میں اس کو آخرت میں ڈراؤں گا اور جو دنیا میں مجھ سے ڈرتا رہا، میں اس کو روز قیامت امن عطا کروں گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المواعظ والرقائق/حدیث: 2346]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2666

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں