سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
فقاہت فی الدین اور حسن اخلاق کن لوگوں کی صفات ہیں
ترقیم الباني: 278 ترقیم فقہی: -- 2347
-" خصلتان لا تجتمعان في منافق: حسن سمت، ولا فقه في الدين".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو خوبیاں منافق میں جمع نہیں ہو سکتیں: حسن اخلاق اور دین میں فقاہت۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2347]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 278