سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شرم و حیا کے فقدان کا انجام
ترقیم الباني: 684 ترقیم فقہی: -- 2352
-" آخر ما أدرك الناس من كلام النبوة الأولى، إذا لم تستح فاصنع ما شئت".
سیدنا ابومسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پہلی نبوت کے کلام سے لوگوں کو آخری بات یہ ملی ہے کہ جب تو حیاء نہ کرے تو جو چاہے کرتا پھرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2352]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 684