🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بے مقصد گفتگو اور بخل کا انجام
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3103 ترقیم فقہی: -- 2357
- (أَبشرْ يا كعبُ! فقالَتْ أمُّه: هنيئاً لكَ الجنَّةُ يا كعبُ! فقال: من هذه المتألّيةُ على الله؟! قالَ: هيَ أمِّي يا رسول الله! فقال: وما يدريك يا أمَّ كعب؟! لعلَّ كعباً قال ما لا يعنيه، أو منعَ ما لا يُغنيهِ) .
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کعب کو گم پایا، تو ان کے بارے میں پوچھا (‏‏‏‏کہ وہ کہاں ہے)۔ صحابہ نے کہا: وہ بیمار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پیدل نکل پڑے حتیٰ کہ اس کے پاس پہنچ گئے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر داخل ہوئے، تو فرمایا: ”اے کعب! خوش ہو جاؤ۔“ (‏‏‏‏یہ سن کر) اس کی ماں نے کہا: اے کعب! تجھے جنت مبارک ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏اللہ پر قسم اٹھانے والی یہ عورت کون ہے؟“ کعب نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ میری ماں ہے۔ آپ نے فرمایا: ”اے ام کعب! ممکن ہے کہ کعب نے کوئی بے مقصد بات کہی ہو یا ایسی چیز (‏‏‏‏ کو خرچ کرنے سے) رک گیا ہو جو اسے غنی نہ کرتی ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2357]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3103

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں