سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جھگڑالو شخص اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہوتا ہے
ترقیم الباني: 3970 ترقیم فقہی: -- 2358
- (أَبغضُ الرّجالِ إلى اللهِ: الألدُّ الخصِمُ) .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں سے الله تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2358]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3970