سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
صلہ رحمی کو بحال رکھنے کا ایک طریقہ
ترقیم الباني: 1777 ترقیم فقہی: -- 2381
-" بلوا أرحامكم ولو بالسلام".
سیدنا سوید بن عامر انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صلہ رحمی کو تروتازہ رکھو، اگرچہ سلام کے ذریعہ ہی ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2381]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1777