سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مذموم غصے کا علاج
ترقیم الباني: 1376 ترقیم فقہی: -- 2415
-" إذا غضب الرجل فقال: أعوذ بالله سكن غضبه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی کو غصہ آ جائے، تو وہ «اعوذ بالله» کہے، اس سے اس کا غصہ ختم ہو جائے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2415]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1376