سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اہل و عیال کے ساتھ رحمدلی
ترقیم الباني: 2089 ترقیم فقہی: -- 2442
-" كان أرحم الناس بالعيال والصبيان".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہل و عیال اور بچوں پر لوگوں میں سے سب سے زیادہ رحم کرنے والے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2442]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2089