سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انصار صحابہ سے محبت
ترقیم الباني: 3153 ترقیم فقہی: -- 2471
- (اللهُ يَعْلَمُ أنَّ قلبي يُحبُّكُنَّ. قالهَ لِجَوَارٍ مِنْ بني النَّجارِ) . أخرجه الطبراني في"المعجم الصغير" (ص 15- هندية، 25- الروض النضير) ، والبيهقي في"دلائل النبوة" (2/508) من طريقين عن أبي خيثمة
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بنونجار کے قبیلہ سے گزرے اور بچیاں دف بجا کر یہ گا رہی تھیں: ہم بنو نجار کی بچیاں ہیں: ”واہ! واہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیسے اچھے پڑوسی ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ میرا دل تم سے محبت کرتا ہے۔ ” [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2471]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3153