سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جھوٹ سنگین جرم ہے
ترقیم الباني: 2052 ترقیم فقہی: -- 2472
-" ما كان خلق أبغض إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم من الكذب، وما اطلع منه على شيء عند أحد من أصحابه، فيبخل له من نفسه حتى يعلم أن (قد) أحدث توبة!".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک جھوٹ سے بڑھ کر کوئی عادت زیادہ نفرت و بغض والی نہیں تھی۔ جب آپ کو اپنے صحابہ میں سے کسی کے بارے میں اس کا پتہ چلتا تو آپ اس سے میل ملاپ کم کر دیتے حتی کہ معلوم ہو جاتا کہ اس نے توبہ کر لی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2472]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2052