سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
والدین کے حق میں اولاد کی دعا کی برکتیں
ترقیم الباني: 1598 ترقیم فقہی: -- 2491
-" إن الرجل لترفع درجته في الجنة، فيقول: أنى (لي) هذا؟ فيقال: باستغفار ولدك لك".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ ایک آدمی کا جنت میں درجہ بلند کیا جاتا ہے، وہ کہتا ہے، یہ مجھے کیسے مل گیا؟ ( جواباً) کہا جاتا ہے: تیرے بچے کا تیرے حق میں استغفار کرنے کی وجہ سے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2491]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1598