🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

دلوں کو دلوں سے راہ ہوتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3262 ترقیم فقہی: -- 2492
- (إنَّ الرَوحَ لتلقى الروحَ (وفي رواية: اجلس واسجد واصنع كما رأيتَ) . قاله لخُزيمة بن ثابت) .
سیدنا عمارہ بن خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اس کے باپ نے کہا: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی پر سجدہ کر رہا ہوں۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس چیز کی خبر دی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً روح، روح سے ملاقات کرتی ہے۔ ایک روایت میں ہے: بیٹھ اور سجدہ کر اور اس طرح کر جس طرح تو نے دیکھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر اس طرح جھکایا (‏‏‏‏ اس کیفیت کو بیان کرنے کے لیے عفان نے اپنا سر پیچھے کی طرف کیا)، پھر ا‏‏‏‏س نے اپنی پیشانی رسول اللہ کی پیشانی پر رکھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2492]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3262

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں