🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اللہ اور اس کے رسول کا محبوب بننا کیسے ممکن ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2998 ترقیم فقہی: -- 2495
-" إن كنتم تحبون أن يحبكم الله ورسوله فحافظوا على ثلاث خصال: صدق الحديث، وأداء الأمانة، وحسن الجوار".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: بحرین سے آنے والے مہمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں ٹھہرے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کا پانی منگوایا اور وضو کیا، وہ آپ کے وضو کے پانی کی طرف لپکے، ا‏‏‏‏س میں سے انہوں نے جو پانی پایا، پی لیا اور جو زمین پر گرا ہوا تھا ا‏‏‏‏سے اپنے چہروں، سروں اور سینوں پر مل لیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ا‏‏‏‏ن سے پوچھا: کس چیز نے تم کو ایسا کرنے پر اکسایا ہے؟ انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ کی محبت نے۔ شاید (‏‏‏‏محبت کے اسی انداز کی بنا پر) اللہ تعالیٰ ہم سے محبت کرنے لگے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم پسند کرتے ہو کہ اللہ اور اس کا رسول تم سے محبت کریں تو ان تین خصلتوں کی حفاظت کرو: (‏‏‏‏‏‏‏‏١) سچی بات (‏‏‏‏ ‏٢) امانت کی ادائیگی اور (‏‏‏‏٣) اچھا پڑوسی بننا۔ (‏‏‏‏یاد رہے کہ) پڑوسی کو تکلیف دینا نیکیوں کو اس طرح زائل کرتا ہے جس طرح سورج برف کو زائل کر دیتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2495]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2998

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں