🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بندگان خدا کا صبر و تحمل اور رحم و کرم
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3175 ترقیم فقہی: -- 2494
- (إِِنَّ عبداً مِن عبادِ الله بعثهَُ الله إلى قومهِ؛ فكذَّبُوه وشجُّوه، فكان يمسحُ الدم عن جبهته ويقول: اللهمَّ! اغفر لقومي؛ فإِنَّهم لا يعلمون) .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام جعرانہ پر حنین کا مال غنیمت تقسیم کیا، صحابہ نے آپ کے اردگرد بہت بھیڑ کر دی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الله کے بندوں میں سے ایک بندہ تھا، اللہ نے اسے اس کی قوم کی طرف بھیجا، انہوں نے اس کی تکذیب کی اور اس کا سر پھوڑ دیا۔ وہ اپنی پیشانی سے خون صاف کر رہا تھا اور کہہ رہا تھا: اے اللہ میری قوم کو معاف کر دے کیونکہ وہ جانتے نہیں ہیں۔ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: گویا کہ اب بھی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس آدمی کی نقل اتارتے ہوئے اپنی پیشانی پونچھ رہے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2494]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3175

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں