🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی ضروریات خود پوری کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2125 ترقیم فقہی: -- 2534
-" كان يجلس على الأرض ويأكل على الأرض ويعتقل الشاة ويجيب دعوة المملوك على خبز الشعير".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زمین پر بیٹھ جایا کرتے تھے، زمین پر بیٹھ کر ہی کھاتے تھے، بکری کا دودھ دوہ لیتے تھے اور جو کی روٹی پہ غلام کی دعوت قبول کر لیتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2534]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2125

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2130 ترقیم فقہی: -- 2535
-" كان يركب الحمار ويخصف النعل ويرقع القميص، ويقول: من رغب عن سنتي فليس مني".
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم گدھے پر سوار ہوتے تھے، جوتا سلائی کرتے تھے اور قمیص کو خود ہی پیوند لگا لیا کرتے تھے اور فرماتے تھے: جس نے میری سنت سے اعراض کیا وہ مجھ سے نہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2535]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2130

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں