سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کسی پر لعنت کرنا کبیرہ گناہ ہے
ترقیم الباني: 2649 ترقیم فقہی: -- 2544
-" كنا إذا رأينا الرجل يلعن أخاه رأينا أن قد أتى بابا من الكبائر".
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب ہم کسی آدمی کو دیکھتے کہ وہ اپنے بھائی پر لعنت کر رہا ہو تو ہمارا خیال ہوتا تھا کہ اس نے کبیرہ گناہوں میں سے ایک گناہ کا ارتکاب کیا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2544]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2649