سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
امت مسلمہ کے حق میں ضرر رسان امور
ترقیم الباني: 3237 ترقیم فقہی: -- 2550
- (ما أخافُ على أُمّتِي إلا ثلاثاً: شُحٌّ مُطاعٌ، وهوىً متَّبعٌ، وإمامُ ضلالٍ) .
سیدنا ابوالاعور رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی امت کے بارے میں مجھے صرف تین چیزوں کا ڈر ہے: (١) بخیلی، جس کے تقاضے پورے کر دیے جائیں، (۲) خواہش نفس جس کی پیروی کی جائے اور (۳) گمراہ امام۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2550]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3237