سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بعض افراد کے بارے میں سوئے ظن رکھنا
ترقیم الباني: 3077 ترقیم فقہی: -- 2551
- (ما أظنُّ فلاناً وفلاناً يَعْرِفانِ من دِينِنا [الذي نحن عليه] شيئاً)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میرا خیال ہے کہ جس دین پر ہم ہیں، فلاں اور فلاں کو اس کا کوئی علم نہیں ہے۔ ابن عفیر نے (اپنی روایت میں) یہ الفاظ زیادہ کئے: لیث نے کہا کہ وہ دونوں آدمی منافق تھے اور یحییٰ نے اس کے شروع میں اضافہ کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن میرے پاس آئے اور فرمایا: ”میرا خیال ہے کہ جس دین پر ہم ہیں، فلاں اور فلاں آدمی اس دین پر کار بند نہیں ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2551]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3077