سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مسلمان کا مال ناحق غصب کرنے کا انجام
ترقیم الباني: 3364 ترقیم فقہی: -- 2562
- (من اقتطع مال امرئ مسلم؛ بيمين كاذبة؛ كانت نكتة سوداء في قلبه، لا يغيرها شيء إلى يوم القيامة) .
سیدنا ابوامامہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس شخص نے جھوٹی قسم اٹھا کر کسی مسلمان کا مال چھین لیا، اس کے دل پر ایک ایسا سیاه نقطہ لگے گا جس کو قیامت تک کوئی چیز تبدیل نہیں کر سکے گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2562]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3364